دیسی طریقہ علاج

: قدمیںاضافہ

بادام کا پاوڈر (پچاس گرام )
کالے تل کا پاوڈر (پچیس گرام )
کدو کے بیج کا پاوڈر (پچاس گرام ) اسگند ناگوری (پچیس گرام )

کھانا کھانے کے بعد اس مکسچر کا ایک چمچ
ایک گلاس دودھ میں شامل کر لیں اور پئیں
اس کے بعد نہ ہی کچھ کھانا ہے اور نہ پینا ہے… یہ مکسچر روزانہ استعمال کرنا ہے…

21 سال سے کم عمر افراد کے قد میں تیزی سے اضافہ ہوگا
جبکہ 21 سال سے بڑی عمر کے افراد کا قد میں اضافہ آہستہ آہستہ ہوگا
جس ورزش سے قد زیادہ تیزی سے بڑھتا ہے وہ تیراکی ہے
۔……………… . . . . ………….: اسلام علیکم قد بڑھانے کے لیے میرا اپنے دو بچوں پر تجربہ شدہ نسخہ ۔
قسط شیرین اور کوزہ مصری ھموزن سفوف کرکے چائے والا چمچ صبح دوپھراورشام کھانے کے بعد انشاءاللہ 2ماہ میں خاطر خواہ نتائیج ملے گے
۔……………………………………… . ..
۔………………………………… قد کا بڑھنا ہڈیوں کا بڑھنا اور ہڈیاں کی خوراک کیلشیم ھے
کیلشیم کا جسم میں ضائع ھونا یعنی تحلیل ھونا تیزابیت یعنی عضلاتی تحریک میں ھوتا ھے اس لیے پہلے تیزابیت کا علاج پھر کیلشیم دیں انشاءاللہ قد بڑھ جائے گا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s