ضعف باہ

ضعف باہ
قوت باہ کا تعلق منی کی صحیح مقدار اور اس کے مناسب قوام پر منحصر ہے۔بدقسمتی سے جب کسی مریض کو ذیابیطس ہوتا ہے تو اس کے غدود ناقلہ تیز ہو جاتے ہیں لہٰذا خصیے منی تو پہلے سے بھی زیادہ بناتے ہیں لیکن اس کا قوام گاڑھا نہیں ہوتا کیونکہ منی خارج کرنے کی تحریک بھی بڑھ جاتی ہے مریض کثرت جماع کا عادی ہوجاتا ہے منی کا قوام پتلا ہونے کی وجہ سے جلد انزال ھو جاتا ہے امساک ختم ہو جاتا ہے مریض اپنے آپ کو نا مرد سمجھنے لگتا ہے
علاج:-
اگر منی کی پیدائش کم ہو تو سداجوانی نسخہ کھلائیں جو یہ ہے۔
ھوالشافی۔
ثعلب مصری، موصلی سفید، مغز پمبہ دانہ،
چھلکا اسبغول تمام برابر وزن سفوف بنا لیں
مقدار خوراک
6گرام سے 10 گرام صبح سے صبح شام دو ٹایم دودھ سے کھلائیں اگر منی کا قوام پتلا ہو تو عضلاتی اغذیہ ادویہ کھلائیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s