سفوف شاھی

سفوف ِشاھی :
گروپ ممبران کے پرزور اثرار پر معروفِ عام دھلی دوا خانہ انڈیا کا مشہور اور کامیاب ” سفوف شاھی“ کا نسخہ شیئر کررھا ھوں ۔۔ ویسے تو میرے پاس قدیم اور جدید طبی کتابوں کا بڑا زخیرہ ھے جس میں ھر طرح کے نسخے بمعہ تصدیق موجود ھیں لیکن میں ھمیشہ اپنے خاندانی مجربات اور اپنی تحقیق پر مبنی نسخے عوام اللناس کی نظر کرتا ھوں جن کے نتائج اور افادیت مسلمہ میرے تجربے میں آچکی ھوتی ھے ۔۔
اس نسخے میں بھی میں نے اپنے تجربات کی بناء پر کچھ ترمیم کرکے مرتب کیا ھے جس سے اس کی افادیت میں دوچند اضافہ ھوگیا ھے ۔۔
یہ نسخہ خاص مغلظ منی، مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعیف باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے سپرم منی کو طاقت ور بنا کے اولاد کے قابل کرتا هے زیرو کاٶنٹ بھی 100 %.مادہ منویہ کثیر پیدا کرتا ھے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو گاڑهاکرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے همکنار کرتا هے
ایک ایسا نسخہ جسکی مثال نہی ملتی،یہ سفوف سرعت انزال،جریان،احتلام،ضعئف باہ مردانہ کمزوری کے خاتمہ میں اپنا ثانی نہیں رکهتا.نامرد کو مرد کامل اور بوڑهوں کو ایک بار جوانی کے لطف سے دوبالا کر دینا اسکا ادنی سا کرشمہ هے.میں مہینہ میں ایکبار ضرور بناتا ھوں اور دوست احباب کی نظر کرتا ھوں کبھی مایوسی نہیں ھوئی رزلٹ ھمیشہ شاندار ھی آۓھیں ۔ اب بھی تیار ھوررھا ھے ۔
..نسخہ صدری نوٹ کیجئے اور دعا دیجئے..
” سفوفِ مغلظ شاھی “
ھوالشافی :
تخم اوٹنگن 3تولہ
مغز کدو 3 تولہ
جوھر خصیہ 3تولہ
کشتہ مرجان 3تولہ
ثعلب مصری 7تولہ ثعلب پنجہ 7تولہ
بیخ بدھارا 5تولہ
اسگندھ ناگوری 5تولہ
تودری سفید 5تولہ
گوند کتیرا 5تولہ
موصلی سفید 5 تولہ
الائچی سفید 5تولہ
تخم سرس 5تولہ
مغز پنبہ دانہ 5تولہ
مغز چرونجی 5 تولہ
مغز فندق 5تولہ
ستاور 3تولہ
شقاقل 3تولہ
مغز جیا پوتا 5 تولہ
خراطین مصفی! 5 تولہ
سب اشیاء کھرل کر کے سفوف باریک بنالیں ۔
نیم گرم دودھ سے آدھا چمچ چاۓ والا صبح اور شام استعمال کر کے ازدواجی زندگی کی حقیقی خوشیوں کو دوبالا کیجیۓ .زندگی میں نئی روح پهونک دینے والا یہ نسخہ کسی بهی عمر اور موسم میں اطمنان سے استعمال کیا جاسکتا هے۔
داعی الخیر :
حکیم علی رضا

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s