علاج بالغذا

تحقیقاتِ علاج بالغذاء
تحریکجسم میں ریاح کی زیادتی——————-

گویا ہر عضو میں یہ تینوں حالتیں یا علامات فرداً فرداً ضرور پائی جائیں گی———————–۔1: اگر اعصاب میں تحریک ہے تو غدد میں تحلیل اور عضلات میں تسکین ہوگی، نتیجتاً جسم میں رطوبات (بلغم یا کف) کی زیادتی ہوگی————-

2 : اگر غدد میں تحریک ہے تو عضلات میں تحلیل اور اعصاب میں تسکین ہوگی، نتیجتاً جسم میں حرارت (صفرا یا پت) کی زیادتی ہوگی۔

3: اگر عضلات میں تحریک ہے تو اعصاب میں تحلیل اور غدد میں تسکین ہوگی، نتیجتاً جسم میں ریاح (سوداویت وایو) کی زیادتی ہوگی۔————-

یہ تمام جسم اور اس کے افعال کی اصولی (سسٹے میٹک) تقسیم ہے۔ اس سے تشخیص اور علاج واقعی آسان ہو جاتا ہے۔ گویا اس طریقے کو سمجھنے کے بعد علم طب نہیں رہتا بلکہ یقینی طریق علاج بن جاتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s