بسم اللہ اللہ الر حمن الر حیم
۔۔اہم نکات ۔۔
۔۔ہر عضو پر تین پر ت ہو تے ہیں ۔۔
۔۔1۔۔Epithail tissue
..Mascular tissue
..Nervous tissu
..1 جب گردے کے اعصابی ٹشو ز میں سوزش ہو تی ہے تو جسم میں بلغم اعصابی رطوبا ت کو اضا فہ ہو جا تا ہے ۔اور پیشاب با ربار ۔بلا تکلیف سے انے لگتا ہے ۔
۔۔کیونکہ اعصاب کا کام پیشاب جاری کر نا ہے ۔
۔۔حکمت میں اس کو سلسل البول کہتے ہیں ۔۔
۔۔علاج ۔۔عضلا ت کو تحر یک دے ۔۔
۔۔شدید 2_۔شد ید 3 ملا لیں
۔۔ایک گرام دن میں تین بار
۔۔قہوہ ۔لونگ ۔دارچینی۔
۔۔2_۔غدی ٹشوز
۔۔Epithial tissu
..جب اس میں سوزش ہو تی ہے تو گر دے خود سوزش ناک ہو جاتے ۔اس کی بھی دو صورتیں ہیں
۔۔کیماہی تحر یک کی علامات
۔۔چونکہ اس مر ض میں جگر و گر دوں کے غد د جازبہ شدید تیز ہو جاتے ہیں صفرا کی پید اہش تو ہو تی ہے ۔لکین اخر اج بند ہو جاتا ہے
۔۔جس سے ہا تھ پا وں سوج جاتے ہیں انکھوں کے گرد اتنی سوج اجاتی ہے انکھیں کھو لنا مشکل ہو جا تی ہیں
۔۔یا د رہے درد نہ ہو گا
۔۔علاج ۔ملین 5 ۔ملین ۔6 ۔اکسیر6
۔۔دوسری صورت
۔۔مشینی تحر یک جب روزوں پر ہو تی ہے ۔تو صفرا خارج ہو اپنی الکلی سے جلن پیدا کر تا ہے
۔۔پیشاب بار بار ۔قطر ے۔قطرے جلن سے اے گا
۔۔ناک ۔انکھ ۔مقعد۔پیشاب کی نالی میں جلن ہو گی
۔۔علاج ۔۔ملین 6 ملین 1 ۔ملین 1
۔۔قہوہ ۔۔زیرہ ۔گلاب کی پتی ۔الاچی خورد
۔۔3 ۔۔عضلا تی ٹشو ز
۔۔مسکولر ٹشو
۔۔کیونکہ عضلات کا کام ہے پیشاب بنا نا ہے ۔جب اس میں سوزش ہو تی ہے ۔تو پیشاب بننا کم ہو جاتایے
۔۔بعد اوقات شد ید حالت میں پیشاب بنا ہو جاتا ہے
۔۔زیا دہ طرح پتھر یاں اسی نبض میں بننتی ہیں
۔۔ایسڈ والی پتھر یاں ۔
۔۔اس کے بارے میں بعد میں با ت کر وں گا
۔۔علاج ۔۔غددو یعنی جگر کو تحر یک دی جاے
۔۔علا مات کے مطابق
۔۔شدید 4 ۔ملین 4 ۔شدید 5_ملین 5
۔۔کا استعمال کر واے جاے
۔۔قہوہ ۔۔اجواہن۔ ادرک کا
۔۔دعا گو ۔حکیم امین
..

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s